جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دومجرموں کوچودہ ،14 سال قید کی سزا
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دومجرموں کوچودہ ،14 سال قید کی سزا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)انسداددہشتگردی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دومجرموں کوچودہ ،14 سال قید کی سزاسنادی۔ انسدا د دہشتگر د ی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دو مجرموں محمد عمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کو چودہ،14 سال قید کی سزاسنادی،مجرمان نے سن2010 میں میں جامعہ کراچی کیف ٹیریا کے قریب بلاک بم کے ذریعے دھماکا کیا تھا جس میں تین افراد زخمی ہوئے تھے،محمدعمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں گذشتہ سال حب ریورروڈ سے گرفتارکیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 23:18:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں