میرے استعفے کی خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں ۔گورنر عشرت العباد

جمعرات 19 مارچ 2015 22:58

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ میرے استعفے کی خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے استعفی دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے مختلف ٹی وی چینلز پر میرے استعفے کی خبریں چل رہی ہیں میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیاں ہیں اس کے علاوہ ان میں کوئی حقیقت نہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں