کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی ..
تازہ ترین : 1

کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کردی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت اکیس مارچ تک ملتوی کردی سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت انسداد دہت گردی کی عدالت میں ہوئی جہاں ملزم سلیمان ابڑو کی جانب سے اسد اللہ ایڈوکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرایا اور موقف اختیار کیا کہ ان کو کیس کا جائزہ لینا ہے لہذا مہلت دی جائے جس پر عدالت نے سماعت اکیس مارچ تک ملتوی کردی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 21:17:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں