کراچی، عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور پولیس مقابلہ میں گرفتار ملزم اسماعیل کو 32سال قید کی سزا سنادی

جمعرات 19 مارچ 2015 21:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور پولیس مقابلہ میں گرفتار ملزم اسماعیل کو بتیس سال قید کی سزا سنادی ملزم اسماعیل پر الزام تھا کہ اس نے پندرہ مئی دو ہزار چودہ کو قائد آباد کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش کی موقع پر پولیس کے پہنچ جانے پر اس نے فائرنگ کی تاہم پولیس نے مقابلے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم اسماعیل کو بتیس سال قید اور ایک لاکھہ روپے جرمانہ کی سزا سنائی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں