کراچی، پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھارکی ایم ایس ایم کو مبارکباد

جمعرات 19 مارچ 2015 20:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھار,عبدالقادر لوہارواڈھا،ظفراحمدقادری نے مصطفوی اسٹوڈینٹس موومنٹ کو کامیاب امن کیمپ لگانے کی مبارکباددی ہے ۔

(جاری ہے)

حاجی ابراہیم سنگھارنے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا دہشت گردی کے خلاف فتوٰی تاریخی اہمیت اختیارکرگیاہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں