کراچی: آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا بلاول ہاوَس میں اجلاس۔
تازہ ترین : 1

کراچی: آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا بلاول ہاوَس میں اجلاس۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء): سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول ہاوَس میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، شیری رحمان، شرجیل میمن، مراد علی و دیگر شریک ہیں۔ اجلاس میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور صولت مرزا کے دیے گئے بیان پر غور و فکر جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 17:19:50

اپنی رائے کا اظہار کریں