کراچی، قرآن اور اہلبیت اطہار کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،دلشاد مہدوی
جمعرات 19 مارچ 2015 17:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) خطیب اہلبیت مولانا دلشاد علی مہدوی نے کہا کہ قرآن اور اہلبیت اطہار کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،کیونکہ ان مقدس ہستیوں نے انسانیت کی رہنمائی کی اور ہمارے لئے ایسے رہنماء اصول چھوڑے جن کو اپنا کر ہر دور کا انسان کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔
(جاری ہے)
عباس ٹاوٴن گلشن اقبال ،نارتھ ناظم آباد ،جعفر طیار سوسائٹی اور دیگر مقامات پر منعقدہ مجالس و محافل کے اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اہلبیت رسول ﷺ نے انبیاء کے مشن کو پایائے تکمیل تک پہنچایا جبکہ امام عالی مقام نے عظیم جہاد کے ذریعے دین کو بچایا اور رہتی دنیا تک کے انسانوں کو یہ درس دیا کہ جب بھی دین پر وقت پڑے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر میدان عمل میں آجانا ،لیکن آج مسلمان اس پیغام کو پس پشت ڈال چکے ہیں جس کی وجہ سے پوری دنیا میں مسلمانوں کی رسوائی ہو رہی ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلمان ہی مسلمان کا گلا کاٹ کر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
لہٰذا ہمیں ایسے عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ انبیاء ،شہداء اور صالحین کے مشن کو آگے بڑھایا جائے کیونکہ اسی میں انسانیت کی فلاح اور جینے کا سلیقہ موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے، پاسبان
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب کا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپرمنانے کی اپیل
سمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف