کراچی‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکاکیس کے 2 مجرموں کو14 سال ..
تازہ ترین : 1

کراچی‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکاکیس کے 2 مجرموں کو14 سال قیدکی سزا سنا دی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) انسداددہشتگردی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دومجرموں کوچودہ چودہ سال قید کی سزاسنادی۔ انسدا د دہشتگر د ی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دو مجرموں محمد عمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کو چودہ چودہ سال قید کی سزاسنادی،مجرمان نے سن دوہزاردس میں میں جامعہ کراچی کی فٹیریا کے قریب بلاک بم کے ذریعے دھماکا کیا تھا جس میں تین افراد زخمی ہوئے تھے،محمدعمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں گذشتہ سال حب ریورروڈ سے گرفتارکیا گیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 16:58:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں