کراچی: کورنگی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ، ایم کیو ایم کے 4 افراد گرفتار۔
تازہ ترین : 1

کراچی: کورنگی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ، ایم کیو ایم کے 4 افراد گرفتار۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء): نیو کراچی کورنگی کے سیکٹر زمان ٹاوَن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ کاروائی میں متحدہ قومی موومنٹ کے 4 ارکان کو زیر حراست لے لیا گیا۔ گرفتار افراد میں متحدہ کا سیکٹر انچارج علی رضا، شکیل اور عابد نامی شخص شامل ہیں۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 15:21:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں