کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم کلیم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جمعرات 19 مارچ 2015 15:18

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث ملزم کلیم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا گیا تھا، سماعت کے بعد عدالت نے ملزم کلیم کو 7 روزہ ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ عدالت نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کا طبی معائنہ بھی کروایا جائے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں