کراچی : کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے کراچی عوام کے تعاون کو سراہتے ہیں، ترجمان سندھ رینجرز

جمعرات 19 مارچ 2015 14:09

کراچی : کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے کراچی عوام کے تعاون کو سراہتے ہیں، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے سندھ عوام کی جانب سے تعاون کو سراہتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سندھ عوام سے اپیل ہے کہ کوئی بھی تاجر یا صنعتکار بھتے کے لیے آنے والی کال یا دھکمی کی اطلاع فوری طور پر رینجرز کی ہیلپ لائن پر دے. سندھ کے مختلف مقامات میں رینجرز کی جانب سے گذشتہ دنوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں