کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث ملزم کلیم کو آج عدالت میں پیش کرنے کا امکان

جمعرات 19 مارچ 2015 12:16

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء) : کراچی میں تین تلوار پر رینجرز کے چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو بھی گرفتار کیا گیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کلیم کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے یاد رہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس میں اب تک دو ملزما ن کو گرفتار کیا گیا ے جبکہ 4 ابھی بھی مفرور ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں