کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث ملزم کلیم کی گمشدگی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ ..
تازہ ترین : 1

کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث ملزم کلیم کی گمشدگی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء):تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ملزم کلیم کی گمشدگی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں درخواست گزار نے موَقف اختیار کیا ہے کہ کلیم 25 فروری سے لاپتہ ہیں لیکن گزشتہ روز کلیم کی گرفتاری ظاہر کرکے انہیں کیس میں پھنسایا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے رینجرز حکام سے 2 ہفتے کے اندر جواب طلب کرلیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 12:13:32

اپنی رائے کا اظہار کریں