انجمن ترقی اردو پاکستان کی رکنیت سازی کا آغاز کردیا گیا
تازہ ترین : 1

انجمن ترقی اردو پاکستان کی رکنیت سازی کا آغاز کردیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)صدر انجمن ترقی اردو پرو فیسر ڈاکٹر ظفر اقبا ل کی طر ف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ انجمن تر قی اردو پاکستا ن کی رکنیت سا زی کھول دی گئی ہے ۔ تمام علو م و فنو ن سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو رکنیت حاصل کرنے کے لئے درخواست کی جا تی ہے ۔رکنیت کا فارم انجمن کے د فتر سے صبح9بجے سے شام 4بجے کے ا و قا ت کار میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 16:47:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں