کراچی ‘بدھ بازار صدرمیں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
تازہ ترین : 1

کراچی ‘بدھ بازار صدرمیں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)کراچی میں صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں صبح سویرے آگ بھرک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کے باعث بازار کے شامیانے،میزیں ،بجلی کے پول اور ٹرانسفارمر بھی لپیٹ میں آگئے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پایا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 16:46:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں