کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، 1000 پوائنٹس کی شدید کمی۔
تازہ ترین : 1

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، 1000 پوائنٹس کی شدید کمی۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء): اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ 1000 پوائنٹس کی شدید ترین مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 اینڈکس 31 ہزار 350 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں مندی کا رجحان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 14:02:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں