کراچی ‘ نارتھ ناظم آباد میں دہشتگردوں کا سکول کے باہر دستی بم حملہ ‘ پھانسیاں روکنے کیلئے دھمکی آمیز خط وصول
بدھ 18 مارچ 2015 13:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دہشت گردوں نے سکول کے باہر دستی بم سے حملہ کر دیا ‘ دہشت گردوں پھانسیاں روکنے کے لیے دھمکی آمیز خط بھی پھینکا۔
(جاری ہے)
بدھ کو شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی کے عالم میں بچوں کو لینے پہنچے ۔
واقعہ کے بعد سکول میں افرا تفری پھیلنے کے باعث چھٹی کر دی گئی بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم پانچ سو گرام وزنی تھا ۔ گلشن اقبال اور نارتھ ناظم آباد سکول بم حملے میں مماثلت ہے ۔ دہشت گردوں نے دھمکی آمیز پمفلٹ بھی پھینکا ہے جس میں لکھا گیا کہ پھانسیاں روک دی جائیں ، پولیس اور دیگر حکام موقع پر پہنچے اور تفتیش شروع کر دیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ بینک کا سندھ پورٹ فولیو بیڈ گورننس کا شکار ہے، فیصل سبزواری
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
کراچی،37 ہزار عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کریں گے
ہنگامہ آرائی کیس میںعلی زیدی، فردوس شمیم و دیگر کیخلاف مقدمات کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس پر نیب حکام کو دستاویزات پیش کرنے کا حکم
تحریک انصاف کو کل (5)مئی کراچی میں جلسے کی اجازت ایک بار پھر نہ مل سکی
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنرسندھ سے اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر ماریلیا آارمیلن کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تفصیلی ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی