کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بھانجے عزیز انصاری کو رینجرز نے رہا کردیا ..
تازہ ترین : 1

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بھانجے عزیز انصاری کو رینجرز نے رہا کردیا

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء (کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن پر رینجرز کے چھاپے کے دوران عزیر انصاری کو حراست میں لیا گیا تھا تاہم الطاف حسین کے بھانجے عزیز انصاری کو رہا کردیا گیا۔میڈیا رپور رٹس کے مطابق عزیز انصاری کورینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لیا تھا بے گناہ ثابت ہونے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عدالت نے عزیزانصاری کو نوے روز کیلیے رینجرز کی تحویل میں دیاتھا، نائن زیروپرچھاپے کے بعد رہا ہونے والے افراد کی تعداد تئیس ہوگئی ہے۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مفاہمت کی پالیسی کو جاری رکھا جائے اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کے رہنماوٴں اور کارکنوں کو ضلعی سطح تک متحرک کیا جائے اور کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا جائے ۔

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 12:57:34

اپنی رائے کا اظہار کریں