کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں ، 14 ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں ، 14 ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزنے کارروائیاں کرکے 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا. ترجمان رینجرزکے مطابق ایوب گوٹھ،بہادرایباد،گل احمد کالونی،بنارس ،سٹی کورٹ ، دھوبی گھاٹ اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کر کے 14 ملزمان کو گرفتار کیا ہے.ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برایمد کر لیا گیا ، گرفتارافراد میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں سمیت سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرز، بھتا خور، منشیات فروش اورگینگ وارکے ملزمان بھی شامل ہیں

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 12:39:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں