کراچی : این اے 246 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

بدھ 18 مارچ 2015 12:35

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے، یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی جس کے لیے متعدد امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں