کراچی : بلدیہ ٹاون سے دو خواتین کی لاشین بر آمد
تازہ ترین : 1

کراچی : بلدیہ ٹاون سے دو خواتین کی لاشین بر آمد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء): کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن نمبر 8 میں سکول کے قریب سے دوخواتین کی لاشین بر آمد ہوئی ہیں ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو تیز دھار آلے کا وار کر کے قتل کیا گیا ہے تاہم تاحال دونوں خواتین کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 12:31:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں