فاسٹ بولرمحمد عرفان کا ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوس ناک ہے ‘ میانداد
بدھ 18 مارچ 2015 11:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ فاسٹ بولرمحمد عرفان کا ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوس ناک ہے ‘ عرفان کے باہر ہونے سے ٹیم کو حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ عرفان اچھے فاسٹ بولرہیں۔
(جاری ہے)
بڑے بڑے بیٹسمینوں کوانہیں کھیلنے میں مشکل پیش آتی ہے، ورلڈ کپ کے دوران عرفان مکمل فٹ نہیں تھے تاہم اس کے باوجود ٹیم انتظامیہ انھیں کھلاتی رہی جس کا نتیجہ انجری کی صورت میں سامنے آیا۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں انجریزہوتی رہتی ہیں، عرفان کے آؤٹ ہونے کے باوجودٹیم کوحوصلہ نہیں ہارنا چاہیے، ٹیم کے بقیہ چارفاسٹ بولربھی اچھی بولنگ کررہے ہیں۔کھلاڑی پوری توجہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹرفائنل پرمرکوزرکھیں۔میاندادنے کہا کہ پی سی بی کوعرفان کا متبادل پہلے سے تیاررکھنا چاہیے تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت