کراچی ؛ نارتھ ناظم آباد میں سکول پر دستی بم حملہ
تازہ ترین : 1

کراچی ؛ نارتھ ناظم آباد میں سکول پر دستی بم حملہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015): ناظم آباد میں سکول پر نا معلوم افراد نجی سکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سکول پر دھمکی آمیز خط بھی پھینک کر گئے ہیں، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا ہے تا کہ اطراف کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو حکام موقع پر موجود حالات کو قابو میں لانے کی کو ششیں کر رہے ہیں، تاہم سکول میں تدریسی عمل روک دیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 18/03/2015 - 11:11:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں