کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے دو ملزمان کو سزائیں سنا دیں، جرمانہ بھی عائد
تازہ ترین : 1

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے دو ملزمان کو سزائیں سنا دیں، جرمانہ بھی عائد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دو ملزما ن کو سزائیں سنا دیں، تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالقادر اور عبد الستار سے دستی بم بر آمد کیے گئے تھے جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کو 14، 14 سال قید اور 25، 25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 17/03/2015 - 14:50:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں