کراچی : بوٹ بیسن میں بنک ڈکیتی، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی : بوٹ بیسن میں بنک ڈکیتی، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء): بوٹ بیسن میں بنک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سکیورٹی گاارذ کو زخمی کر دیا گیا جسے بعد ازاں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان بنک کے کیش کاؤنٹر پر موجود 6 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر رکشے میں فرار ہو گئے، پولیس اور دیگر تحقیقاتی ادارے ملزمان کا تعاقب کر رہے ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2015 - 13:38:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں