کراچی: نائن زیرو سے گرفتار افراد کے اہل خانہ کی درخواست مسترد۔
تازہ ترین : 1

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار افراد کے اہل خانہ کی درخواست مسترد۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء): متحدہ قومی موومنٹ کے ہیڈکوارٹر نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے ولی بابر قتل کیس کے مجرم فیصل موٹا سمیت 25 افراد کے اہل خانہ کی جانب سے ملاقات کی اجازت کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرموں کو رینجرز کی تحویل میں ریمانڈ پر ہونے کے باعث درخواست کو مسترد کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2015 - 13:19:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں