کراچی : اورنگی ٹاون میں نجی سکول کے باہر دستی بم حملہ، بم پھٹ نہ سکا

منگل 17 مارچ 2015 13:07

کراچی : اورنگی ٹاون میں نجی سکول کے باہر دستی بم حملہ، بم پھٹ نہ سکا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں واقعہ ایک نجی سکول کے باہر دستی سے حملہ کیا گیا لیکن دستی بم نہ پھٹ سکا، سکول کی انتظامیہ نے پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا ہے جبکہ سکول میں موجود بچے سکول کے اندر ہی محصور ہو کر رہ گئے ہیں، تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی. جبکہ پولیس جلد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر سکیورٹی کے انتظامات سنبھال لے گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں