کراچی : صولت مرزا کے اہل خانہ کا ایک بار پھر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع، درخواست دائرکر دی

منگل 17 مارچ 2015 10:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ. 2015 ء) : صولت مرزا کے اہل خانہ نے سندھ ہائی کورٹ سے ایک بار پھر رجوع کرتے ہوئے عدالت میں ایک درخواست دائر کردی ہے جس میں یہ موقف اختیر کیا گیا ہےکہ صولت مرزا کراچی کا رہائشی ہے لہٰذا بلوچستان کی بجائے کراچی لا کر پھانسی دی جائے، درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ صولت مرزا سے ملنے بلوچستان نہیں جا سکتے. یاد رہے کہ صولت مرزا کو عدالت نے 19 مارچ کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم دیا تھا جس کے تحت آئندہ جمعرات کو صولت مرزا کو مچھ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں