کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت گواہاان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی

پیر 16 مارچ 2015 15:16

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : کراچی ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت آج عدالت میں ہونا تھی لیکن واقعہ سے متعلق گواہان کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے سماعت کو 24 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں گواہان کی پیشی کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں