متنازع سمندری حدود میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت، پاکستانی ماہی گیروں کو خبر دار کر دیا گیا۔

پیر 16 مارچ 2015 14:40

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء): متنازع سمندری حدود سر کریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت دیکھنے میں آئی ہے جس کے تحت پاکستان فشر فورک فورم نے سمندری حدود پر پاکستانی ماہی گیروں کو اس حوالے سے خبر دار کر دیا ہے اور محتاط رہنے کی ہدایات دی ہیں.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں