کراچی: سانحہ یوحنا آباد مختلف مذاہب کے لوگوں کو لڑوانے کی سازش ہے، تحریک انصاف
تازہ ترین : 1
کراچی: سانحہ یوحنا آباد مختلف مذاہب کے لوگوں کو لڑوانے کی سازش ہے، تحریک ..

کراچی: سانحہ یوحنا آباد مختلف مذاہب کے لوگوں کو لڑوانے کی سازش ہے، تحریک انصاف

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے بشپ آف پاکستان صادق علوی سے ملاقات کی اور سانحہ یوحنا آباد پر اظہار تعزیت کی۔ عارف علوی نے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ پاکستان میں مختلف مذاہب کو آپس میں لڑوانے کی ایک گھناوَنی سازش ہے۔ تاہم مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کا زندہ جلایا جانا بھی انتہائی قابل مذمت ہے۔ کسی بھی شخص کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2015 - 13:49:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں