ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج ڈہرکی میں سالانہ عظمت قرآن وسنت کانفرنس سے خطاب کریں گے

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کل 15مارچ کو (آج) جامعہ اسلامیہ بیروٹاتحصیل ڈہرکی کے زیر اہتمام سالانہ عظمت قرآن وسنت کانفرنس اور جلسہ دستار فضیلت وتقریب تقسیم انعامات سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جلسہ سے صوبائی رہنماء حافظ نصراللہ عزیز،ضلعی امیر مولانایوسف مزاری،مولانا بشیر احمد کانجو ودیگر بھی خطاب کریں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں