کراچی میں جاری پولیو مہم میں پانچ ہزارسے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے،ایڈیشنل آئی جی کراچی
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) کراچی میں جاری پولیو مہم میں پانچ ہزارسے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے،ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادرتھیبونے کہاہے کہ شہرکے کچھ علاقے پولیو کے خطرناک ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی کی حساس یونین کونسلوں میں پولیو مہم پولیس اوررینجرز کے پہرے میں جاری ہے،اورنگی ٹاون یوسی سات میں لگائے گئے کیمپ میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو مفت دوائیں بھی فراہم کی گئیں ،ایڈیشنل آئی جی کراچی،پولیوسندھ کی انچارج شہناز وزیرعلی اور کمشنر کراچی نے کیمپ دورہ کیا ، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبوکا کہنا تھا کہ ملیر،گلشن بونیرسمیت دیگرعلاقے تاحال پولیو مہم کے لئے خطرناک ہیں۔
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں شہر میں کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی۔اس موقع پر شہناز وزیرعلی کا کہنا تھا کہ کراچی میں اکتوبر سے اب تک کوئی پولیو کا کیس سامنے نہیں آیا۔مہم کے دوران جاری مکینوں کا کہنا تھا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے چاہیں تاکہ معزوری سے بچا جاسکے۔شہر میں پولیو مہم مختلف اوقات میں جاری ھے حکومت کا عزم ھے کہ سندھ سمیت کراچی سے پولیو کا خاتمہ کیا جائیگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو