کراچی: وزیر اعلی ہاوَس میں پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس۔
تازہ ترین : 1

کراچی: وزیر اعلی ہاوَس میں پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس۔

کراچی۔۔۔ وزیر اعلی ہاوَس میں پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ذولفقار علی بھٹو کی برسی کی تیاریوں اور انتظاما ت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بلاول بھٹو بھی اپنے نانا کی برسی میں شرکت کریں گے۔‎

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2015 - 16:14:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں