انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے ..
تازہ ترین : 1

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی انسداد دشہت گردی کی عدالت نے ملزم سمیع الرحمان کو قید کی سزا سنائی سمیع الرحمان پر الزام تھا کہ اس نے دو ہزار چودہ میں عبدالغنی نامی شخص سے دولکاھہ روپے بھتہ مانگا تھا ملزم پر الزام ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر پانچ نے سزا سنائی

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 21:12:26

اپنی رائے کا اظہار کریں