کراچی: اسٹیٹ بنک کا 20 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ۔

جمعہ 13 مارچ 2015 17:48

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : اسٹیٹ بنک نے ایک یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسٹیٹ بنک 16 مارچ کو 20 روپے کا یا دگاری سکہ جاری کرے گا۔ یادگاری سکہ اسلامیہ کالج پشاور کے 100 سال مکمل ہونے پر جاری کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں