کراچی : 50 کارکنوں کی گمشدگی، ایم کیو ایم نے سندھ ہائی کورٹ سے رابطہ کر لیا۔۔

جمعہ 13 مارچ 2015 17:19

کراچی : 50 کارکنوں کی گمشدگی، ایم کیو ایم نے سندھ ہائی کورٹ سے رابطہ کر لیا۔۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) :: ایم کیو ایم نے اپنے 50 کارکنان کی گمشدگی کے سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ، ایم کیو ایم نے سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں یہ موقف دیا گیا ہے کہ ان 50 کارکنان کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا، لیکن ان کارکنا ن کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں