کراچی ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی، سمگلر گرفتار

جمعہ 13 مارچ 2015 14:08

کراچی ائیر پورٹ پر  اے این ایف کی کاروائی، سمگلر گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : : کراچی ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کاروائی کی جس کے دوران ایک سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

اینٹی نار کوٹکس فورس کا کہنا ہے کہ ملزم 800 گرام ہیروئن بر آمد کی گئی ہے ملزم مٹھائی کے ڈبے میں 800 گرام ہیروئن چھپا کر دمام روانہ ہونے کی کوشش کر رہا تھا، جسے اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے. تاہم ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں