وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم سے انڈر سٹینڈنگ کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین : 1
وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ  نے ایم کیو ایم سے انڈر سٹینڈنگ کا اعتراف ..

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم سے انڈر سٹینڈنگ کا اعتراف کر لیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء): پولیس پریڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں جرائم کے تناسب میں خاصا کمی واقع ہوئی ہے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے کہنے پر آپریشن شروع کیا گیا تھا ، ان کاا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے سیاسی انڈر سٹینڈنگ ہے، ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کی انوسٹی گیشن کروائی جائے گی جس کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے.

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 12:49:13

اپنی رائے کا اظہار کریں