نیو کراچی ،کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ..
تازہ ترین : 1

نیو کراچی ،کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) نیو کراچی میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر 4 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے جنہوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے دوران آگ پر قابو پالیا ۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 12:37:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں