کراچی : اجمیر نگری میں پولیس کاروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتار

جمعہ 13 مارچ 2015 12:26

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کی، جس کے نتیجے میں ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سجن 15 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ہے جبکہ ملزم کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں