گوادر: تربت اور گوادر میں شدید طوفانی بارشیں، سیلاب وارننگ جاری،
تازہ ترین : 1

گوادر: تربت اور گوادر میں شدید طوفانی بارشیں، سیلاب وارننگ جاری،

گوادر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء): تربت اور گوادر سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسہ جاری ہے۔ جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے سیلاب وارننگ جاری کردی ہے جبکہ تربت سے کراچی اور گوادر کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے ۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے کورنگی میں شدید بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 12:14:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں