کراچی : معروف اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر اپنی اور سرفراز کی خبریں پڑھ کر بھڑک ..
تازہ ترین : 1
کراچی : معروف اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر اپنی اور سرفراز کی خبریں ..

کراچی : معروف اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر اپنی اور سرفراز کی خبریں پڑھ کر بھڑک گئیں

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء): گذشتہ شب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران مشہور اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر بات کرتے ہوئے سر فراز کی تعریفیں کیں ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ چند لوگوں کی وجہ سے دیکھتی ہوں ، سر فراز نے بہت اچھی بیٹنگ کی، ان خیالات کے اظہار کے بعد میڈیا پر نیلم اور سر فراز سے متعلق خبریں شائع کی گئیں جن کو پڑھ کر نیلم منیر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا جائے کہ کیا میں نے جو سر فراز کے بارے میں کہا وہ غلط تھا، ان کا کہنا تھا کہ میں نے سر فراز کی اچھی کار کردگی کو سراہا تھا جسے کچھ اور ہی رنگ دے کر پیش کیا گیا..

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 11:25:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں