کراچی : عدالت نے فیصل موٹا کا ریمانڈ دینے سےانکار کر دیا
تازہ ترین : 1

کراچی : عدالت نے فیصل موٹا کا ریمانڈ دینے سےانکار کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء): کراچی کے علاقہ نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے مزید 58 ملزمان کو رینجرز نے آج خصوصی عدالت میں پیش کیا ، ملزمان میں ولی بابر قتل کیس کے ملزم فیصل موٹا اور عبید کے ٹو کو بھی پیش کیا گیا تاہم عدالت نے 32 ملزمان کو ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا جبکہ فیصل موٹا کا ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا ہے عدالت کا کہنا ہے کہ فیصل موٹا سے بر آمد ہونے والے اسلحے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا جائے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2015 - 11:15:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں