جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤں کا عبدالرشید ترابی سے اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤں کا عبدالرشید ترابی سے اظہار تعزیت

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،نائب امراء ڈاکٹر ممتاز علی میمن،محمد حسین محنتی،عبدالغفار عمر،پروفیسرنظام الدین میمن،قیم ممتاز حسین سہتو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی آزادوجموں کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کے چچا کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناء صوبائی امیر نے سابق امیر ضلع گجرات اور رکن مرکزی شوریٰ ڈاکٹر احسان شاہ کے حادثاتی موت پر بھی گھرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/03/2015 - 19:56:02

اپنی رائے کا اظہار کریں