ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں عدالت عالیہ سندھ نے ..
تازہ ترین : 1

ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں عدالت عالیہ سندھ نے حکم امتناع جاری کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں عدالت عالیہ سندھ نے حکم امتناع جاری کردیا ہے اور سینیٹ کے26 ویں اجلاس میں کئے گئے تمام فیصلوں کو معطل کردیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/03/2015 - 17:39:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں