مجھے عادی مجرم کی طرح ہتھکڑی لگائی گئیں ،آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا،عامر خان
جمعرات 12 مارچ 2015 17:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے مرکزی رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عامر خان کی آنکھوں میں پٹٰی بندھی ہوئی تھی جبکہ ہتھکڑی لگاکر انہیں دوسرے ملزمان کو پیش کرنے کے بعد لایا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر عامر خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فاضل جج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عادی مجرم کی طرح ہتھکڑی لگائی گئی ہیں اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا ۔
جس پر عدالت کے فاضل جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہتھکڑی تو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بھی لگائی گئی تھی ۔آپ کو تو سامنے سے ہتھکڑی لگائی گئی ہے مگر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پیچھے سے لگائی گئی تھی ۔ان کی پیشی کے موقع پر رینجرز اور پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے ۔عدالت نے رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان کو 90دن کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کا ایک صفحہ پر اکٹھا ہو نایہود و ہنود کی سیاسی حکمت عملی کو خاک میں ملاسکتاہے۔ ..
ہرادوارکی حکمرانوں نے کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا۔محمدسلیم عطاری
سرائیکی پرفیشنلز فورم نے سرائیکی صوبے کے فوری قیام کا مطالبہ کردیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کی جوانوں و افسران کو شاباش
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
سند ھ ہائی کورٹ نے ہالہ کے پی ٹی آئی رہنماؤں مخدوم فضل سمیت دیگر کی 20 بوری گندم چوری کے مقدمے میںحفاظتی ..
سندھ ہائی کورٹ نے پتنگ اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی
سندھ ہائی کورٹ :مہوش حیات اورکبریٰ خان کی عادل راجہ کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران کو ..
لاپتہ 8 شہریوں کی بازیابی کے متعلق درخواستوں پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی ، پیش رفت رپورٹس طلب
کریک میرینا تعمیراتی منصوبہ میں مبینہ بے ضابطگیاں ،ملزم احمد قلی خان کی بینک گارنٹی جمع کرانے کی مہلت ..
سپریم کورٹ نے جوہڑ جمالی میں 2بھائیوں کی زمین کی ملکیت کے تنازع سے متعلق دائر اپیل مسترد کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ