کراچی : صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست، عدالت کے اعتراضات

جمعرات 12 مارچ 2015 17:34

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مارچ 2015 ء) : صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لیے ان کی ہمشیرہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس کو عدالت نے اعتراضات لگا کر مستردکر دیا ہے جبکہ صولت مرزا کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت کی جانب سے لگے اعتراضات دور کر کے کل پھر درخواست عدالت کو جمع کروائی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں