کراچی : سٹی ریلوے اسٹیشن کے دفتر میں آگ لگ گئی
تازہ ترین : 1

کراچی : سٹی ریلوے اسٹیشن کے دفتر میں آگ لگ گئی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مارچ 2015 ء): کراچی میں سٹی ریلوے اسٹیشن کے ڈی ایس آفس میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑی جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال پتہ نہیں چل سکی.

وقت اشاعت : 12/03/2015 - 17:31:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں