کراچی ، میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14مارچ تک توسیع کردی گئی

جمعرات 12 مارچ 2015 17:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ناظم امتحانات نعمان احسن کے کے اعلامیہ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانی فارم برائے سال 2015جمع کرانے کے لئے 14مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ شہر کی مخدوش حالات کے پیش نظر طلباء ، والدین اور اساتذہ کے بہتر مفاد کو مدِ ّ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں